لند ن 8 اگست ( ایجنسیز) و ر لڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن نے ا یبو لا و ا ئر س جو کہ مغر بی آ فریقہ میں پھیل چکا ہے بین ا لا قوا می عوا می صحت کی ہنگا می کا اعلا ن
کیا ہے تا کہ اس وا ئر س کے پھیلنے کو ر و کا جا سکے ۔ و ر لڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن کی ما ہر ین کی کمیٹی مغر بی آ فر یقہ میں پھیل ر ہے وا ئر س کا جا ئز ہ لے گی۔ وا ئر ایبو لا د نیا کے مختلف مملک میں اب تیز ی سے پھیلتا جا رہا ہے۔